ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں 20 ضلعوں میں 122 حلقوں کیلئے مجموعی طور پر ایک ہزار 302 امیدوار چناؤ میدان میں رہ گئے ہیں۔

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں 20 ضلعوں میں 122 حلقوں کیلئے مجموعی طور پر ایک ہزار 302 امیدوار چناؤ میدان میں رہ گئے ہیں۔ وہاں کَل نام واپس لینے کا آخری دن تھا اور 70 امیدواروں نے اپنی نامزدگی واپس لی۔ دوسرے اور آخری مرحلے میں 11 نومبر کو پولنگ ہوگی۔ x