بہار اسمبلی انتخابات میں پہلے مرحلے کے ساتھ ساتھ دوسرے مرحلے کیلئے بھی چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔ پہلے مرحلے میں 6 نومبر کو 121 اسمبلی سیٹوں کیلئے پولنگ ہوگی، جبکہ دوسرے مرحلے میں 11 نومبر کو 122 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ NDA اور مہاگٹھ بندھن دونوں کے سرکردہ لیڈر آج کئی انتخابی ریلیوں سے خطاب کررہے ہیں۔
Site Admin | October 26, 2025 2:49 PM
بہار اسمبلی انتخابات میں پہلے مرحلے کے ساتھ ساتھ دوسرے مرحلے کیلئے بھی چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے