ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 16, 2025 2:44 PM

printer

بھگوان کرشن کی پیدائش کا تہوار، جنماشٹمی آج ملک بھر میں منایا جارہا ہے۔

بھگوان کرشن کی پیدائش کا تہوار، جنماشٹمی آج ملک بھر میں منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر عقیدتمند پوجا ارچنا کیلئے مندروں کا رخ کررہے ہیں۔ اترپردیش کے متھرا میں واقع کرشن جنم بھومی مندر کو جنماشٹمی کے موقع پر خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے۔ اس تہوار کو منانے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ متھرا اور ورنداوَن پہنچے ہیں۔ ملک بھر کے ہزاروں مندروں کو بھی روایت کے مطابق پھولوں اور جھانکیوں سے سجایا گیا ہے۔ گجرات میں دوارکا دھیش مندر، ڈاکور اور شاملاجی مندروں سمیت سبھی شری کرشنا مندروں میں بھی آج جنماشٹمی کا تہوار جذبے اور گہری عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں