بھوپال میں ایم پی اسٹیٹ شوٹنگ اکیڈمی میں نیشنل شوٹنگ چیمپٔن شپ کے خواتین کے پچاس میٹر رائفل تھری پوزیشن مقابلے میں کرناٹک کی Tilottama Sen نے قومی چیمپٔن کا خطاب حاصل کیا۔17 سالہ سین، بھارت کی سب سے کم عمر نشانے باز ہیں، جنہوں نے 466 اعشاریہ نو پوائنٹس کے ساتھ پیرس اولمپکس میں اپنی جگہ بنالی ہے۔کیرالہ کی نشانہ باز Vidrsa K Vinod نے 462 اعشاریہ نو پوائنٹس حاصل کرکے چاندی کا تمغہ حاصل کیا، جبکہ ریلوے کی مایہ ناز رائفل نشانے باز Ayonika Paul نے 451 اعشاریہ آٹھ پوائنٹس کے ساتھ کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔
Site Admin | December 27, 2025 9:34 PM
بھوپال میں نیشنل شوٹنگ چمپئن شپ میں خواتین کے پچاس میٹر رائفل تھری پوزیشن مقابلے میں کرناٹک کی تلوتما سین نے سونے کا تمغہ جیتا ہے