September 3, 2025 10:08 AM | Bhutan PM Visit

printer

بھوٹان کے وزیر اعظم داشو شیرین ٹوبگے کل سے بھارت کے 4 روزہ سرکاری دورے پر رہیں گے۔

بھوٹان کے وزیر اعظم داشو شیرین ٹوبگے کل سے بھارت کے 4 روزہ سرکاری دورے پر رہیں گے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق نئی دلّی پہنچنے سے پہلے بھوٹان کے وزیر اعظم، گیا اور ایودھیا میں منعقد کی جانے والی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وزارتِ خارجہ نے مزید کہا کہ قومی راجدھانی کے اپنے دورے میں بھوٹان کے وزیر اعظم، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔