نئی دلّی آئندہ سال اگست میں بیڈمنٹن کی عالمی چمپئن شپس کی میزبانی کرے گی۔ یہ اعلان کل پیرس میں 2025 چمپئن شپس کی اختتامی تقریب کے دوران بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن (BWF) کی جانب سے کیا گیا۔ اس مقابلے کا انعقاد بھارت میں 17 سال بعد اور ایشیا میں چار سال بعد ہوگا۔ سال 2009 میں، حیدرآباد میں عالمی چمپئن شپس کا انعقاد ہوا تھا۔ کسی ایشیائی شہر میں آخری بار سال 2018 میں چمپئن شپس کی میزبانی کی گئی تھی۔ یہ چین کا Nanjing شہر تھا۔x
Site Admin | September 2, 2025 10:05 AM | BADMINTON WORL C'SHIP
بھارت 17 سال بعد اگست 2026 میں بیڈمنٹن عالمی چمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔