بھارت – یوروپی یونین آزادانہ تجارتی انجمن، EFTA اور تجارت اور اقتصادی ساجھیداری معاہدہ، TEPA آج سے نافذ ہوگیا ہے۔ اِس معاہدے پر نئی دلّی میں گذشتہ سال 10 مارچ کو دستخط کئے گئے تھے۔ TEPA، چار ترقی یافتہ یوروپی ملکوں، آئس لینڈ، Liechtenstein، ناروے اور سوئٹزرلینڈ کے ساتھ بھارت کا پہلا آزادانہ تجارتی معاہدہ ہے۔ x
Site Admin | October 1, 2025 10:21 PM
بھارت – یوروپی یونین آزادانہ تجارتی انجمن اور تجارت اور اقتصادی ساجھیداری معاہدہ، آج سے نافذ ہوگیا ہے