ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 16, 2025 2:50 PM

printer

بھارت کے 79 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے اعزاز میں امریکہ میں Seattle کے 605 فٹ بلند ”Space Needle“ پر ترنگا پرچم لہرایا گیا

بھارت کے 79 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے اعزاز میں امریکہ میں Seattle کے 605 فٹ بلند ”Space Needle“ پر ترنگا پرچم لہرایا گیا۔ Seattle میں بھارت کے قونصل جنرل نے ایک بیان میں کہا کہ ایسا پہلی مرتبہ ہے کہ جب کسی مقبول امریکی مرکز پر کوئی غیر ملکی پرچم لہرایا گیا ہو۔ قونصل جنرل پرکاش گپتا نے Seattle کے میئر Bruce-Harrell اور شہر کی دیگر چنندہ ممتاز شخصیات کے ہمراہ اس تقریب میں شرکت کی۔ Space Needle کی تعمیر 1962 میں ورلڈ فیئر کیلئے کی گئی تھی۔×