November 25, 2025 9:53 AM | iffi

printer

بھارت کے 56 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹول 2025 میں آزمودہ کار اداکار دھرمیندر کے انتقال پر فلم سازوں، اداکاروں، پروڈیوسروں اور فیسٹول کے منتظمین کی جانب سے تعزیتی پیغامات مسلسل موصول ہورہے ہیں۔

بھارت کے 56 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹول 2025 میں آزمودہ کار اداکار دھرمیندر کے انتقال پر فلم سازوں، اداکاروں، پروڈیوسروں اور فیسٹول کے منتظمین کی جانب سے تعزیتی پیغامات مسلسل موصول ہورہے ہیں۔ دھرمیندر کا کَل انتقال ہوگیا تھا۔  بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹول  IFFI کا انعقاد کرنے والی انٹرٹینمنٹ سوسائٹی آف گوا ESG نے اداکار کے احترام میں کَل اسٹیج کے اپنے تمام پروگرام رد کردیئے۔ البتہ مقررہ فلموں کی اسکریننگ کا عمل جاری رہا۔