November 1, 2025 2:59 PM

printer

بھارت کے ہاکی کے سابق گول کِیپرManuel Frederick کا 78 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔

بھارت کے ہاکی کے سابق گول کِیپرManuel Frederick کا 78 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ وہ کیرالہ کے ضلع کنور سے تعلق رکھتے تھے اور ریاست کے پہلے ایتھلیٹ تھے، جنہوں نے اولمپک کھیلوں میں تمغہ جیتا۔ ان کے اس ریکارڈ کو بعد میں پی آر سری جیش نے 2021 میں برابر کیا۔ 2019 میں انہیں دھیان چند لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ Frederick کو بھارت کے بہترین گول کیپروں میں شمار کیا جاتا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔