ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 10, 2025 9:27 AM | FIDE Chess World Cup

printer

بھارت کے گرینڈ ماسٹر Karthik Venkataraman گوا کے Panaji میں FIDE شطرنج عالمی کپ 2025 کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

بھارت کے گرینڈ ماسٹر Karthik Venkataraman گوا کے Panaji میں FIDE شطرنج عالمی کپ 2025 کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ وہ ایک سخت مقابلے میں رومانیہ کے گرینڈ ماسٹر Bogdan-Daniel Deac کو ہرانے کے بعد چوتھے راؤنڈ میں پہنچے ہیں۔ اس طرح Karthik بھی اُن دیگر 4 بھارتی شطرنج کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں، جو چوتھے راؤنڈ میں پہنچے ہیں۔ اِن میں ارجن Erigaisi، R. Praggnanandhaa، پی ہری کرشنا اور عالمی جونیئر چیمپئن V Parnav شامل ہیں۔ 206 بھارتی شطرنج کھلاڑیوں میں سے اب صرف 5 شطرنج کھلاڑی خطاب کے لیے میدان میں ہیں۔×