بھارت کے گریش گپتا نے قزاخستان کے شہر Shymkent میں جاری 16 ویں ایشیائی شوٹنگ چمپئن شپ کے 10 میٹر ایئر پسٹل مردوں کے یوتھ مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔
17 سالہ کھلاڑی نے فائنل میں 241 اعشاریہ تین کا شاٹ لگایا اور اپنے ہم وطن کھلاڑی 14 سالہ دیو پرتاپ سے آگے نکل گئے، جنہوں نے 238 اعشاریہ چھ کا شاٹ لگاکر چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ Kapil Bainsla نے مردوں کے جونیئر ایئرپسٹل میں سونے کا تمغہ جیتا اور مردوں کی سینئر اور جونیئر دونوں ٹیموں نے چاندی کے تمغے حاصل کئے۔×
Site Admin | August 19, 2025 4:30 PM
بھارت کے گریش گپتا نے قزاخستان میں جاری سولہویں ایشیائی شوٹنگ چمپئن شپ کے دس میٹر ایئر پسٹل مردوں کے یوتھ مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔
