بھارت کے گرانڈ ماسٹر آر پرگیانند نے Sinquefield کپ میں پہلے رَنر اَپ کی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد گرانڈ چیس ٹور کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اس میں امریکہ کے Wesley So نے ڈرامائی انداز میں خطاب جیتا۔ پرگیانند گرانڈ چیس ٹور کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والے اس وقت واحد بھارتی ہیں۔×
Site Admin | August 28, 2025 2:31 PM
بھارت کے گرانڈ ماسٹر آر پرگیانند نے Sinquefield کپ میں پہلے رَنر اَپ کی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد گرانڈ چیس ٹور کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔