December 18, 2025 9:41 PM

printer

بھارت کے کمپٹیشن کمیشن CCI نے IndiGo کے خلاف درج کردہ معلومات کی سماعت کی ہے

بھارت کے کمپٹیشن کمیشن CCI نے IndiGo کے خلاف درج کردہ معلومات کی سماعت کی ہے۔ یہ سماعت مختلف روٹس پر ہوا بازی کے شعبے میں پروازوں میں حالیہ خلل کے تناظر میں کی گئی ہے۔ اس نے کہا ہے کہ ابتدائی تجزیے پر مبنی کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کمپٹیشن ایکٹ 2002 کی گنجائشوں کے مطابق اِس معاملے میں مزید کارروائی کرے گا۔