کُشتی میں ہنگری کے Budapest میں Polyak Imre & Varga Janos Memorial 2025 کشتی ٹورنامنٹ میں مردوں کے 65 کلو گرام کے فری اسٹائل کے زمرے میں بھارت کے کشتی کے کھلاڑی Sujeet Kalkal نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
فائنل مقابلے میں سُجیت نے چار مرتبہ کے یوروپین میڈل یافتہ کھلاڑی کو پانچ-ایک سے شاندار شکست دی۔ اِس جیت کے ساتھ اس سال درجہ بندی سیریز مقابلوں میں ملک نے سونے کا پہلا تمغہ جیتا ہے۔X