ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 25, 2025 3:12 PM

printer

بھارت کے کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے پاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں صاحبزادہ فرحان اور حارث رؤف کے خلاف باضابطہ شکایت درج کرائی ہے

بھارت کے کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے پاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں صاحبزادہ فرحان اور حارث رؤف کے خلاف باضابطہ شکایت درج کرائی ہے۔ یہ شکایت 21 ستمبر کو ایشیا کپ کے سُپر فور مقابلے کے دوران، اُن کے نامناسب رویے کے سلسلے میں درج کرائی گئی ہے۔ بھارتی ٹیم نے اِس ناشائستہ طرزِ عمل کیلئے دونوں کھلاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی مانگ کی ہے۔ پاکستان کی اننگز کے دوران سلامی بلے باز صاحبزادہ فرحان نے اپنی نصف سینچری کی خوشی کا اظہار اپنے بلے کو ایک بندوق کی طرح پکڑ کر کیا۔ شکایت بین الاقوامی کرکٹ کونسل ICC اور میچ کے ریفری Andy Pycroft سے کی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔