بھارت کے کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے اعلان کیا ہے کہ مردوں کی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف لیڈس میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کیلئے بھارتی کھلاڑیوں کی فہرست میں ہرشت رانا کو شامل کیا ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاری کیلئے ہونے والے میچ میں ہرشت رانا انڈیا اے ٹیم کا حصہ تھے۔ شبھمن گل کی قیادت میں انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی، جو جمعہ کو لیڈس میں Headingley کے میدان میں شروع ہوگی۔×
Site Admin | June 18, 2025 2:52 PM
بھارت کے کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے انگلینڈ کے خلاف لیڈس میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کیلئے فہرست میں ہرشت رانا کو شامل کیا ہے