July 28, 2025 2:40 PM

printer

بھارت کے کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ کے ساتھ اینڈرسن-تیندولکر سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں نارائن جگدیشن، وکٹ کیپر بلے باز رِشبھ پنت کی جگہ لیں گے

بھارت کے کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ کے ساتھ اینڈرسن-تیندولکر سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں نارائن جگدیشن، وکٹ کیپر بلے باز رِشبھ پنت کی جگہ لیں گے۔
رشبھ پنت چوٹ لگنے کی وجہ سے پانچویں ٹیسٹ میچ میں نہیں کھیل سکیں گے۔ یہ آخری ٹیسٹ میچ جمعرات کو لندن کے Kennington Oval میں شروع ہوگا۔