ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 29, 2025 2:51 PM

printer

بھارت کے چیف جسٹس B. R. گوئی نے آج، سپریم کورٹ کے دو نئے مقررہ ججوں کو عہدے کا حلف دلایا

بھارت کے چیف جسٹس B. R. گوئی نے آج، سپریم کورٹ کے دو نئے مقررہ ججوں کو عہدے کا حلف دلایا۔
جسٹس آلوک اَرادھے اور جسٹس Vipul Manubhai پنچولی نے، سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لیا۔ اِس سے دو دن پہلے حکومت کی طرف سے اِن کے تقرر کی منظوری دی گئی تھی۔ سپریم کورٹ میں اب 34 ججوں کی مقررہ تعداد مکمل ہوگئی ہے، جس میں بھارت کے چیف جسٹس بھی شامل ہیں۔