September 4, 2025 3:06 PM

printer

بھارت کے چیف جسٹس بھوشن رام کرشن Gavai آج شام کاٹھمنڈو پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ کَل بھارت – نیپال عدالتی مذاکرات سے خطاب کریں گے۔

بھارت کے چیف جسٹس بھوشن رام کرشن Gavai آج شام کاٹھمنڈو پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ کَل بھارت – نیپال عدالتی مذاکرات سے خطاب کریں گے۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد جسٹس Gavai کا نیپال کا یہ پہلا دورہ ہے۔ وہ نیپال کے چیف جسٹس Prakashman Singh Raut سے ملاقات کریں گے۔ وہ بودھ ثقافتی شہر Lumbini اور یونیسکو کے ثقافتی ورثے کے مقامات Patan اور پشوپتی ناتھ کا دورہ کریں گے۔ دونوں ہمسایہ ملکوں کے درمیان عدالتی اشتراک جاری ہے۔ 2024 میں، اُس وقت کے چیف جسٹس DY چندرچوڑ نے نیپال کے چیف جسٹس Bishwambhar Prasad Shrestha کی دعوت پر نیپال کا تین دن کا دورہ کیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔