ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 10, 2025 9:41 PM

printer

بھارت کے پاور لفٹر ونئے نے قاہرہ میں پیرا پاور لفٹنگ عالمی چمپئن شپ کے 72 کلو گرام جونیئر زمرے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے

بھارت کے ابھرتے ہوئے پیرا پاور لفٹنگ اسٹار وِنئے نے آج قاہرہ میں پیرا پاور لفٹنگ عالمی چمپئن شپ کے 72 کلو گرام جونیئر زمرے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ ونئے نے اپنی تین کوششوں میں 137، 142 اور 147 کلو گرام کا بہترین ریکارڈ بنایا۔انھوں نے پولینڈ کے Mikolaj Kociubinski کو شکست دی جنھوں نے 141 کلو گرام وزن اٹھایا تھا۔ اِکواڈور کے Sebastian F. نے 137 کلو گرام وزن اٹھاکر کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔