بھارت کے موسمیات کے محکمے نے دلّی NCR کے کئی حصوں میں آج اوسط سے تیز بارش جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے اور آج کیلئے اورینج الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔ محکمے کے سینئر سائنداں ڈاکٹر آر کے جینا منی نے خاص طور پر آکاشوانی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کَل رات پرگتی میدان میں 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اگلے دو تین دن کے دوران ملک کے شمال مغربی حصوں میں تیز سے بہت تیز بارش ہوسکتی ہے۔
Site Admin | August 9, 2025 3:10 PM
بھارت کے موسمیات کے محکمے نے دلّی NCR کے کئی حصوں میں آج اوسط سے تیز بارش جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے
