موسمیات کے محکمے نے آج دلّی میں اوسط سے موسلادھار بارش کا Yellow الرٹ جاری کیا ہے۔ جمنا کی سطح بلند ہونے کے پیشِ نظر دلّی ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ ٹریفک کیلئے لوہے کا پرانا پُل بند رہے گا۔ آج شام چار بجے تک یا اگلے نوٹس تک لوگوں کی آمد و رفت بھی بند رہے گی۔
Site Admin | September 2, 2025 2:38 PM
بھارت کے موسمیات کے محکمے نے اتراکھنڈ، ہماچل پردیش اور جموں و کشمیر میں موسلادھار بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے
