بھارت کے موسمیات کے محکمے، IMDنے آج آسام، میگھالیہ، میزورم، تریپورہ، ناگالینڈ، منی پور، ساحلی کرناٹک، کیرالہ، ماہے اور تملناڈو میں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
IMD نے آج پدوچیری، کرائکل، کونکن، گوا، لکشدیپ، وسطی مہاراشٹر، رائل سیما اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں بھی شدید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔x