ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 24, 2025 3:04 PM

printer

بھارت کے موسمیات محکمے IMD نے ساحلی کرناٹک، کونکن، گوا اور وسطی مہاراشٹر میں آج شدید سے بہت زیادہ شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے موسمیات محکمے IMD نے ساحلی کرناٹک، کونکن، گوا اور وسطی مہاراشٹر میں آج شدید سے بہت زیادہ شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے چھتیس گڑھ، ساحلی آندھرا پردیش، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، اڈیشہ، جنوبی کرناٹک اور تلنگانہ میں بھی آج تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ شمال مغربی، شمال مشرقی اور جنوبی جزیرہ نما بھارت میں اگلے 7 روز تک تیز ہواؤں اور بجلی کڑکنے کے ساتھ بارش کے امکانات ہیں۔ اُدھر دلّی NCR میں آج تیز بارش ہونے کے امکانات ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں