June 21, 2025 9:45 AM

printer

بھارت کے معروف ایتھلیٹ نیرج چوپڑہ نے کل رات Stade Sebastien Charlety کے مقام پر 88 اعشاریہ ایک چھ میٹر کے فاصلے پر نیزہ پھینک کر پیرس ڈائمنڈ لیگ 2025 کا خطاب جیت لیا ہے۔

بھارت کے معروف ایتھلیٹ نیرج چوپڑہ نے کل رات Stade Sebastien Charlety کے مقام پر 88 اعشاریہ ایک چھ میٹر کے فاصلے پر نیزہ پھینک کر پیرس ڈائمنڈ لیگ 2025 کا خطاب جیت لیا ہے۔ اولمپک میں دو مرتبہ کے تمغہ یافتہ نیرج نے جرمنی کے Julian Weber کو ہراکر یہ خطاب حاصل کیا ہے۔ پہلی مرتبہ نیرج نے اس سیزن میں Weber سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔