November 24, 2025 9:12 AM | IMD weather

printer

بھارت کے محکہئ موسمیات نے آج مغربی اتر پردیش کے کُچھ حصوں میں گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارت کے محکہئ موسمیات نے آج مغربی اتر پردیش کے کُچھ حصوں میں گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائکل، کیرالہ، ماہے، انڈمان و نکوبار کے دور دراز علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہئ موسمیات نے آج لکشدیپ کے کُچھ حصوں میں بھی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اِسی دوران دلّی NCR خطے میں ہوا کا معیار لگاتار بہت خراب زمرے میں ہے۔ آلودگی کی روک تھام کے مرکزی بورڈ کے مطابق آج دلّی میں ہوا کے معیار کا انڈیکس صبح 7 بجے 396 ریکارڈ کیا گیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔