September 29, 2025 9:17 AM | IMD weather

printer

بھارت کے محکمۂ موسمیات نے گجرات کے سوراشٹرا، کچھ، اور کونکن، گوا نیز وسطی مہاراشٹرا میں آج شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

        بھارت کے محکمۂ موسمیات نے گجرات کے سوراشٹرا، کچھ، اور کونکن، گوا نیز وسطی مہاراشٹرا میں آج شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

        انڈمان اور نیکوبار جزائر، چھتیس گڑھ، ناگالینڈ، منی پور میزورم اور تریپورہ میں بھی گرج چمک کے ساتھ اگلے دو سے تین روز تک ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے، اسکے علاوہ محکمۂ موسمیات نے، آندھرا پردیش، گجرات، بہار، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، اڈیشہ، انڈمان اور نیکوبار جزائر، تلنگانہ، مغربی بنگال اور سکم میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش کوئی کی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔