ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 9, 2025 9:39 AM

printer

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، جموں وکشمیر، لداخ، پنجاب، راجستھان اور اترپردیش کے دور دراز علاقوں میں آج لُو کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، جموں وکشمیر، لداخ، پنجاب، راجستھان اور اترپردیش کے دور دراز علاقوں میں آج لُو کی پیش گوئی کی ہے۔ ایجنسی نے ہریانہ، دلی اور چنڈی گڑھ کے دور دراز کے علاقوں میں رات کو گرم کی بھی پیش گوئی کی ہے۔ IMD نے دلی، ہریانہ، پنجاب، مغربی راجستھان اور مغربی اترپردیش میں دھول بھری آندھی اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تری پورہ، اڈیشہ، پنجاب، مغربی مدھیہ پردیش، مغربی راجستھان، انڈمان نیکوبار جزائر، آندھرا پردیش اور اندرونی کرناٹک میں بجلی گرجنے، تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹیں پڑنے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں