بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کل جموں و کشمیر، لداخ اور ہماچل پردیش میں شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمے کے مطابق گلگت، بلتستان، مظفر آباد، پنجاب اور اتراکھنڈ کے کچھ علاقوں مین شدید بارش کے ساتھ ساتھ گرج چمک اور ژالہ باری کا امکان ہے۔IMD نے کہا ہے کہ کرناٹک کے ساحلی خطے میں کل پورے دن گرمی کے حالات رہیں گے۔IMD نے کہا کہ اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران وسطی بھارت میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
Site Admin | March 2, 2025 9:36 PM
بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کل جموں و کشمیر، لداخ اور ہماچل پردیش میں شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے