January 18, 2026 10:35 AM | IMD weather

printer

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج اترپردیش میں گھنے سے بہت گھنا کُہرا چھائے رہنے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج اترپردیش میں گھنے سے بہت گھنا کُہرا چھائے رہنے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ ایجنسی نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب اور بہار کے دور دراز علاقوں میں اگلے دو سے تین دن کیلئے گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ جموں وکشمیر، لداخ، اتراکھنڈ، سکم اور مغربی بنگال میں بھی کَل تک اسی طرح کے حالات رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مشرقی مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور اڈیشہ میں آج سرد لہر کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے دو دن کیلئے شمال مغرب اور وسطی بھارت میں تقریباً دو ڈگری سیلسیس تک