بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کیرالہ اور تمل ناڈو کے گھاٹ علاقوں میں کَل تک انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اُس نے یہ بھی پیش گوئی کی ہے کہ اگلے تین سے چار دن کے دوران تمل ناڈو، کیرالہ، ماہے، ساحلی اور جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقے، ساحلی آندھر پردیش اور لکش دیپ میں شدید سے انتہائی شدید بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔
Site Admin | August 5, 2025 4:42 PM
بھارت کے محکمہ موسمیات نے کیرالہ اور تمل ناڈو کے گھاٹ علاقوں میں کَل تک انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
