بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کہا ہے کہ ایتھیوپیا میں آتش فشاں پھٹنے سے راکھ کا غبار آج شام بھارت سے چین کی طرف بڑھنے کا امکان ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل Mrutyunjay Mohapatra نے بتایا کہ راکھ کے غبار سے صرف ہوائی جہازوں کی پروازوں پر اثر پڑ رہا ہے اور موسم یا ہوا کا معیار متاثر نہیں ہورہا ہے۔x
Site Admin | November 25, 2025 3:56 PM
بھارت کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ایتھیوپیا میں آتش فشاں پھٹنے سے راکھ کا غبار آج شام بھارت سے چین کی طرف بڑھنے کا امکان ہے۔