ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 23, 2025 2:35 PM

printer

بھارت کے محکمہ موسمیات نے کونکن اور گوا میں کل تک شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے

بھارتی موسمیات کے محکمے IMD نے کَل تک کونکن اور گوا میں بہت شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ آئندہ دو سے تین روز کے دوران کرناٹک، مدھیہ مہاراشٹر، انڈمان و نکوبار جزائر، اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، چھتیس گڑھ، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال اور گجرات میں بھی شدید سے بہت شدید بارش کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں