بھارت کے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج انڈومان و نکوبار جزائر، آندھرا پردیش، ساحلی کرناٹک، گجرات، کیرالہ، ماہے، کونکن، گوا، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل کے الگ الگ مقامات پر موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمے نے اگلے دو تین دن کے دوران تلنگانہ، کرناٹک اور لکشدیپ میں گرج چمک اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ x
Site Admin | October 25, 2025 3:10 PM
بھارت کے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے