بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے اگلے دو دِن کے دوران جھارکھنڈ میں شدید سردی پڑنے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمے کے مطابق، ہماچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور میزورم، تریپورہ اور اوڈیشہ میں ہفتے کے روز تک گھنا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ کل تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائکل میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔ وہیں دہلی-NCR میں ہوا کا معیار مسلسل خراب زمرے میں بتدریج برقرار رہے گا۔
Site Admin | December 4, 2025 9:25 PM
بھارت کے محکمہ موسمیات نے پنجاب، ہریانہ اور مشرقی راجستھان میں کَل شدید سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے