ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 31, 2025 9:54 PM

printer

بھارت کے محکمہ موسمیات نے سکم کے علاقے میں بہت زیادہ شدید برفباری اور شمال مشرقی خطے میں کَل تک شدید بارش ہونے کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

سکّم میں کل سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے نے آج کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ شدید سمندری طوفان Montha کے بقیہ اثر کے سبب یہ الرٹ جاری کیا گیا ہے، جو اِس وقت مشرقی وِدربھ اور جنوبی چھتیس گڑھ میں مرکوز ہے، جس کی وجہ سے ریاست بھر میں موسم متاثر ہو رہا ہے۔ IMD کے مطابق زیادہ تر خطوں میں دور دور تک ہلکی سے اوسط بارش کا امکان ہے، جبکہ ناتھولا جیسے بالائی علاقوں میں برفباری کی خبر ہے۔