ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 31, 2025 2:42 PM

printer

بھارت کے محکمہ موسمیات نے ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم کیلئے آج ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD کے مطابق بہار میں دور دراز کے مقامات پر تیز سے بہت تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمے نے اتر پردیش، گجرات اور انڈمان و نکوبار جزائر میں بھی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

جھارکھنڈ، کونکن، گوا اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی آج اِسی طرح کا موسم رہنے امکان ہے۔

IMD نے اُڈیشہ، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور مہاراشٹر میں گرج چمک کی پیش گوئی کی ہے۔