ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 22, 2025 3:19 PM

printer

بھارت کے محکمہ موسمیات نے اگلے دو روز کے دوران شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD  نے راجستھان، مدھیہ پردیش، ہریانہ، اترپردیش، ودربھ اور چھتیس گڑھ کے علاقوں میں اگلے دو روز کے دوران شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق بہار، جھارکھنڈ، کونکن، گوا، مراٹھ واڑہ، گجرات، کیرالہ، تمل ناڈو اور رائل سیما کے علاقوں میں آج گرمی کے ساتھ حبس کا موسم رہنے کا امکان ہے۔ 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں