October 17, 2025 9:36 PM

printer

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آندھراپردیش، ساحلی کیرالہ، ماہے، لکشدیپ، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں کَل تیز سے بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آندھراپردیش، ساحلی کیرالہ، ماہے، لکشدیپ، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں کَل تیز سے بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کرناٹک اور جنوبی اندرونی کرناٹک کے کچھ حصوں میں کَل معتدل سے بہت تیز بارش کے امکانات ظاہر کئے گئے ہیں۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے تلنگانہ اور مدھیہ مہاراشٹر میں اگلے دو سے تین دن کے دوران گرج چمک کے ساتھ بجلی اور بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔