September 5, 2025 3:05 PM

printer

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج گجرات خطے میں بہت شدید سے انتہائی شدید بارش کے پیش نظر، ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج گجرات خطے میں تیز سے بہت تیز بارش کی پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔
محکمے نے راجستھان، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، سوراشٹر، کَچھ اور مدھیہ پردیش میں آج بہت تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
وہیں اترا کھنڈ، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال سمیت ملک کے بہت سے حصوں میں تیز بارش ہونے کا بھی امکان ہے۔ دلّی NCR میں بھی دن کے دوران تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔