بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج جموں و کشمیر، لداخ، مظفر آباد اور گلگت بلتستان میں شدید برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ دن میں مدھیہ مہاراشٹر، شمالی اندرونی کرناٹک، جنوبی اندرونی کرناٹک اور تلنگانہ میں سرد لہر چلنے کا امکان ہے۔
اس دوران بہار، مشرقی اترپردیش اور اتراکھنڈ میں سرد حالات رہیں گے۔
دلی، ہریانہ، بہار، چھتیس گڑھ اور چنڈی گڑھ کے کچھ حصوں میں گھنا کہرا چھایا رہے گا۔x