بھارت کے محکمہئ موسمیاتIMD نے آج آندھرا پردیش، کیرالہ، ماہے، جنوبی اندرونی کرناٹک، تملناڈو، پدوچیری اور کرائکل کے حصوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ توقع ہے کہ اِن علاقوں میں اِس ماہ کی 20 تاریخ تک اسی طرح کے حالات رہیں گے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق اندرونی کرناٹک، لکشدیپ، اوڈیشہ، ساحلی کونکن، گوا اور مہاراشٹر میں بھی بجلی کڑکنے، تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا بھی امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات نے ماہیگیروں کو اِس ماہ کی 19 تاریخ تک بحیرہئ عرب، خلیج بنگال اور پاس کے ساحلی سمندری علاقوں میں نہ جانے کا مشورہ دیا ہے۔x
Site Admin | October 15, 2025 9:27 AM | IMD weather
بھارت کے محکمہئ موسمیاتIMD نے آج آندھرا پردیش، کیرالہ، ماہے، جنوبی اندرونی کرناٹک، تملناڈو، پدوچیری اور کرائکل کے حصوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔