ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 2, 2025 9:53 AM | IMD weather

printer

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، اترپردیش، مدھیہ پردیش، گجرات، راجستھان اور مہاراشٹر کے کئی حصوں سمیت شمالی اور وسطی بھارت میں بارش کے تعلق سے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، اترپردیش، مدھیہ پردیش، گجرات، راجستھان اور مہاراشٹر کے کئی حصوں سمیت شمالی اور وسطی بھارت میں بارش کے تعلق سے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ کونکن، گوا، اور مدھیہ مہاراشٹر میں آج دور دراز کے مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا بھی امکان ہے۔

مشرقی بھارت کے اروناچل پردیش اور اوڈیشہ میں آج اسی طرح کے موسم کے حالات رہیں گے، ساتھ ہی آسام، میگھالیہ، بہار، چھتیس گڑھ، ساحلی کرناٹک، جھارکھنڈ، کیرالہ اور ماہے میں شدید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں