January 11, 2026 3:22 PM

printer

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے راجستھان، دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، اڈیشہ اور پنجاب کے حصوں میں آج سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے راجستھان، دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، اڈیشہ اور پنجاب کے حصوں میں آج سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بہار میں آج سرد لہر کی صورتحال رہے گی۔ شمالی اور شمال مغربی خطوں، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں آئندہ دو دن کے دوران گہری دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ محکمہئ موسمیات نے تمل ناڈو، پڈو چیری اور کرائیکل کے حصوں میں کَل تک شدید بارش اور گرج چمک کی پیش گوئی کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔