بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے دو روز کے دوران کیرالہ، ماہے اور لکشدیپ میں شدید سے بہت شدید بارش کے لیے اورینج وارننگ جاری کی ہے۔ IMD کی مطابق کرناٹک، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائکل اور انڈومان اور نکّوبار جزائر کے دوردراز کے علاقوں میں آج شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ IMD نے مزید کہا ہے کہ کیرالہ اور کرناٹک کے ساحل اور آس پاس کے ساحلی سمندری علاقوں نیز لکشدیپ اور Comorin خطّے میں 55 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ ×
Site Admin | October 19, 2025 9:34 AM | IMD weather
بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے دو روز کے دوران کیرالہ، ماہے اور لکشدیپ میں شدید سے بہت شدید بارش کے لیے اورینج وارننگ جاری کی ہے۔
