ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 2, 2025 9:36 AM | IMD weather

printer

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے اُڈیشہ کے دور دراز کے مقامات پر شدید سے شدید تر بارش کا ریڈ الرٹ جاری  کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے اُڈیشہ کے دور دراز کے مقامات پر شدید سے شدید تر بارش کا ریڈ الرٹ جاری  کیا ہے۔ اگلے دو دن کے دوران آسام، میگھالیہ، چھتیس گڑھ، آندھراپردیش اور مغربی بنگال میں بھی اسی طرح کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔ IMD نے اگلے دو سے تین کے دوران اروناچل پردیش، بہار، راجستھان، جھارکھنڈ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، سوراشٹر اور کَچھ میں بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہئ موسمیات کے مطابق اگلے تین دن کے دوران مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی علاقے سکّم، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائکل اور وِدربھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔×