بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آسام کے دور دراز کے علاقوں، میگھالیہ، مغربی بنگال اور سکّم کے لیے آج شدید بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے اروناچل پردیش کے دور دراز کے علاقوں اور بہار میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ چھتیس گڑھ، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، ہماچل پردیش، جھارکھنڈ، کیرالہ، ماہے، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورا، تمل ناڈو، پدو چیری، کرائکل، اترپردیش اور اتراکھنڈ میں اگلے دو دنوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے انڈومان اور نکو بار جزائر، بہار، مغربی بنگال، جھارکھنڈ اور مغربی مدھیہ پردیش میں آج تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔×
Site Admin | August 2, 2025 9:59 AM | IMD weather
بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آسام کے دور دراز کے علاقوں، میگھالیہ، مغربی بنگال اور سکّم کے لیے آج شدید بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔