بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج کیرالہ اور ماہے کے مختلف حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ انڈومان اور نکوبار جزائر، آندھراپردیش کے ساحل اور جنوبی اندرونی کرناٹک، لکشدیپ، تمل ناڈو، کرائکل اور پڈوچیری میں بھی اگلے دو سے تین دن کے دوران معتدل سے شدید بارش ہونے کی امید ہے۔ محکمہئ موسمیات نے آج اُڈیشہ، جنوبی اندرونی کرناٹک، انڈومان نکوبار جزائر، کیرالہ، ماہے اور لکشدیپ میں بھی گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔×
Site Admin | October 20, 2025 9:35 AM
بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج کیرالہ اور ماہے کے مختلف حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔