ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 3, 2025 9:52 AM | IMD weather

printer

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج چھتیس گڑھ، مشرقی راجستھان، گجرات، جموں و کشمیر، لداخ، کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، اوڈیشہ اور وِدربھ میں کچھ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

IMD کے مطابق اتراکھنڈ، مغربی اترپردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی اور ہماچل پردیش میں شدید بارش ہوگی۔ اس کے علاوہ ملک کے شمال مشرقی حصوں اور جنوبی خطے میں بھی اس طرح کے موسمی حالات رہنے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔